دوبارہ غائب September 26, 2006
Posted by Sajid Iqbal in Islamabad.add a comment
اطلاعا عرض ہے کہ میں یہ بلاگ شروع کرنے کے بعد دعوے کرکے دوبارہ غائب ہو چکا ہوں(تفصیلات کیلئے مشرف کی کتاب پڑھیے)
بلاگ کے ساتھ حاضر ہوں۔ September 9, 2006
Posted by Sajid Iqbal in Islamabad.add a comment
امید ہے آپ اس بور پیغام کو پڑھ پڑھ کے تنگ آچکے ہوں گے جو میں نے بلاگ بنانے کے ساتھ ہی پوسٹ کردیاتھا۔ اس کیلئے معذرت کے میں اس کے بعد کوئی پوسٹ نہ کرسکا۔وجہ سادی سی ہے مصروفیت ۔۔۔۔ انشااللہ اب پوری کوشش کروں گا کہ تواتر سے پوسٹس کرسکوں۔